میرواعظ کشمیر نے پروفیسر عبدالغنی بٹ کے جنازے اور اہل خانہ کے ساتھ تعذیت سے روکے جانے پر بھی انتظامیہ کی مذمت کی۔